سٹی42: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ان کی آف دی ریکارڈ گفتگو کو غیر ضروری طور پر نشر کیا گیا اور غلط نشر کیا گیا۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکے حوالے سے چیف جسٹس کے سیکرٹری نے ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا ہے جس مین کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غلط انداز میں رپورٹ کیا گیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے صحافی نے توسیع سے متعلق سوال کیا تھا، چیف جسٹس نے جواب میں کہا کئی ماہ پہلے وزیر قانون چیمبر میں ملاقات کیلئے آئے تھے۔
وزیر قانون نے بتایا تھا کہ حکومت چیف جسٹس کی معیاد تین سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔
اس کے جواب میں چیف جسٹس نے کہا تھا کہ اگر تجویز کسی ایک فرد کیلئے ہے تو قابل قبول نہیں ہے۔
چیف جسٹس کے سیکرٹری نے اپنے وضاحتی بیان مین بتایا کہ وزیر قانونی کی چیف جسٹس کے ساتھ ان کے چیمبر میں ہونے والی اس ملاقات میں اٹارنی جنرل اور جسٹس منصور علی شاہ بھی موجود تھے۔
وزیر قانون نے ججز کے تقرر میں پارلیمانی کمیٹی کی حیثیت کا ذکر کیا تھا۔
وزیر قانون نے کہا تھا، یہ تجویز ہے کہ جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کو ایک باڈی بنایا جائے گا۔ چیف جسٹس نے وزیر قانون کو جواب دیا تھا کہ یہ پارلیمنٹ کی صوابدید ہے۔
چیف جسٹس نے کہا تھا کہ ججز تقرری کی نئی مجوزہ باڈی میں اپوزیشن ارکان کو باہر نہ رکھا جائے۔ چیف جسٹس کے سیکرٹی نے اس بیان مین مزید بتایا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے وزیر قانون نے کبھی نجی ملاقات نہیں کی۔
سیکرٹری نے مزید بتایا کہ صحافی کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے بیان سے متعلق بھی سوال کیا گیا تھا۔ اس کے جواب میں چیف جسٹس نے کہا تھا کہ وہ رانا ثنا اللہ سے نہیں ملے نہ ان کے بیان کا علم ہے۔ چیف جسٹس نے کہا اگر رانا ثنا اللہ سے متعلق کوئی سوال ہے تو متعلقہ شخص سے کیا جائے۔ چیف جسٹس سے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بھی سوال کیا گیا، چیف جسٹس کا جواب تھا کہ پہلے خالی آسامیاں پر کی جائیں۔
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: اسرائیلی میڈیا کی بانی پی ٹی آئی کے حق میں مہم
ٹائمز آف اسرائیل کے بعد یروشلم پوسٹ بھی بانی پی ٹی ائی کے حق میں سامنے آ گیا
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: اسلام اباد میں پی ٹی ائی کے رہنماؤں کی گرفتاری پر یروشلم ٹائمز کا واویلا
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: یروشلم ٹائمز کا اپنی خبر میں پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے ایکس پر بیان کا حوالہ
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: یروشلم ٹائمز نے اپنی خبر میں وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے حکومت اور فوج مخالف بیانات کو بھی خوب اچھالا
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: اسرائیل کا ایک او بڑا اخبار بانی پی ٹی آئی کا حامی
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: دی یروشلم پوسٹ کا پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی کے حق میں آرٹیکل
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: آرٹیکل میں قانون توڑنے والے پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاریوں کا تذکرہ
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: دی یروشلم پوسٹ نے پی ٹی آئی کا مقدمہ پیش کیا، گرفتاریوں پر پولیس کا موقف یکسر نظر انداز
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: دی یروشلم پوسٹ میں علی امین گنڈا پور کے ریاست مخالف بیانیے کی تشہیر
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: دی یروشلم پوسٹ نے اپنے آرٹیکل میں صحافتی اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: پی ٹی آئی کی جانب سے پولیس پر ہونے والے پتھراو کا سرے سے ذکر نہیں کیا گیا
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: دی یروشلم پوسٹ نے زخمی ہونیوالے سینئر پولیس افسران کا ذکر نہیں کیا
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: دی یروشلم پوسٹ کی پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی کے لیے بھرپور لابنگ
[8:02 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: اسرائیلی لابی بانی پی ٹی آئی کے لیے حمایت کھل کر سامنے آنےلگی
[8:03 pm, 10/09/2024] +92 317 2424118: Ahmed Mansoor
بلوچستان / فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی کاروائی
کوئٹہ : بلوچستان میں بڑی تعداد میں لوگوں کو فورتھ شیڈول میں شامل کردیا گیا، ذرائع حکومت
کوئٹہ :یہ اقدام گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی گوادر میں اجتماع کے بعد اٹھایا گیا ، ذرائع حکومت
کوئٹہ :مجموعی طور پر 300کے لگ بھگ لوگوں کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ، ذرائع حکومت
کوئٹہ : فورتھ شیڈول میں شامل کیئے جانے والے افراد میں سے 137کا تعلق کوئٹہ سے ہے ، ذرائع حکومت
کوئٹہ :ان افراد کو ڈسٹرکٹ انٹیلیجینس کمیٹیوں کی سفارش پر فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ، ذرائع حکومت
کوئٹہ : ان افراد کو کالعدم تنظیموں کی سہولیات کاری کے شبے میں فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا ، ذرائع حکومت