سٹی 42: گنڈا پور کے نازیبا الفاظ پر خیبر پختونخواہ اسمبلی اجلاس سے صحافیوں نے واک آوٹ کر دیا
صحافیوں کی توہین نامنظور،صحافیوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔صحافیوں کا کہنا تھا کہ اگر صحافیوں میں کالی بھیڑیں ہیں،تو ا ن کانام لیں ۔پوری کمیونٹی کےخلاف نامناسب باتیں برداشت نہیں کی جائےگی،صحافیوں کومنانے کے لیے صوبائی وزرامیناخان، قاسم علی شاہ اورظاہرشاہ طورپہنچ گئے
مینا خان نے کہا آج وزیراعلی واضح کریں گے کہ کالی بھیڑیں کون ہیں
پشاور:صوبائی وزراء کی یقین دہانی پرصحافیوں نے احتجاج ختم کردیا