سٹی 42:پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماوں کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کردیا گیا ۔
پولیس کی جانب سے شیر افضل مروت ، احمد چھٹہ ، زین قریشی ، شعیب شاہین، وقاص شیخ، عامر ڈوگر ،نسیم شاہ و دیگر کو عدالت پیش کیا گیا ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا گیا ۔ جج ابو الحسنات ذولقرنین کیس کی سماعت کررہے ہیں ۔پی ٹی آئی وکلاء کی بڑی تعداد انسدادِ دہشت گردی عدالت میں موجود ہے ۔26 نمبر چونگی پر پولیس پر حملہ، پتھراؤ سے متعلق انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت ملزمان پر مقدمہ در ج کیا گیاہے