ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس کاکریک ڈاؤن جاری، 2رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار

لاہور پولیس کاکریک ڈاؤن جاری، 2رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری ہے،سندر پولیس نے 2رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار کر لیا۔

 گرفتار ملزمان میں آصف اور عظیم شامل ہیں،ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور متعدد بار جیل جا چکے ہیں ۔ملزمان کے قبضہ سے 4 چوری شدہ موٹر سائیکل، طلائی زیورات اور ہزاروں روپے نقدی برآمد ہوئی ۔ ملزمان کے قبضہ سے 2 پستول ناجائز اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer