سعودی عرب کے شاہی خاندان کی رکن شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کرگئیں۔
سعودی عرب کے ایوان شاہی سے جاری کئے گئے بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔
سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائےگی۔