ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کتے کی ہلاکت کا معاملہ ،ویٹرنری ڈاکٹر پر مقدمہ درج

کتے کی ہلاکت کا معاملہ ،ویٹرنری ڈاکٹر پر مقدمہ درج
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اسلام آباد جانوروں کے اسپتال میں کتے کی ہلاکت کا معاملہ ، کوہسار پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا

تفصیلات کے مطابق مقدمہ میں نجی کلینک کا ڈاکٹر اور دس سے 12 ملازمین کو نامزد کیا گیا۔درخواست نے مقدمے میں موقف اختیار کیا ہے کہ میرے کتے کی حالت خراب تھی گزشتہ روز اسپتال داخل کروا کر گئی، آج کلینک سے مجھے ٹیلی فون کال پر بتایاگیا کتا مر گیا پوچھنے پر ڈاکٹر اور ملازمین نے شور شرابا شروع کر دیا، مجھے گالیاں دیں حراساں کیا اور مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

Ansa Awais

Content Writer