ویب ڈیسک: معروف بھارتی گلوکار دلیر مہندی کا پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کے علاج سے متعلق بیان۔
گلوکار دلیر مہندی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمر شریف کے ساتھ اپنے ماضی کی یاد تازہ کی ۔جس میں انہوں نے بتایا کہ عمر شریف اور میں شوکت خانم کی فنڈریزنگ میں ایک ساتھ رہے ہیں۔
Indian singer Daler Mehndi has appealed to Prime Minister Imran Khan to help veteran actor Umer Shareef in his difficult time. #DalerMehndi #UmerShareef #ImranKhan pic.twitter.com/EeT1GIRi1C
— Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) September 10, 2021
بھارتی گلوکار نے مزید کہا کہ عمر شریف کینسر سوسائٹی کے لیے کام پر بہت خوش تھے، آج انہیں علاج کی سخت ضرورت ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ آرٹسٹ برادری کی مدد کریں۔