میٹرو اور سپیڈو بس پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر

10 Sep, 2019 | 10:34 AM

Sughra Afzal

(درنایاب) آج یوم عاشور پر میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہے گی جبکہ سپیڈو بس سروس بھی محدود چلائی جائے گی۔

 ذرائع کے مطابق دس محرم الحرام کی سکیورٹی کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو معطل کردیا گیا، میٹرو بس گجومتہ تا شاہدرہ تک مکمل روٹ آج  بند رہے گا،  70 سپیڈو بسوں کو مختلف روٹس پر چلایا جائے گا، مرکزی جلوس کی جانب روٹس اور اہم راستوں پر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سپیڈو بسیں نہیں چلیں گی۔

مزیدخبریں