ٹرین کی زدمیں آکرنوجوان دم توڑ گیا

10 Oct, 2024 | 10:22 PM

وقاص احمد:مصطفی آباد کی حدودمیں ٹرین کی زدمیں آکرنوجوان موت کے منھ میں چلا گیا 
نوجوان فیضان بستی سیدن شاہ کے قریب ٹرین کی زد میں آیا، پولیس نےضروری کارروائی کےبعدلاش مردہ خانےمنتقل کردی

مزیدخبریں