وقاص احمد: 11 سالہ بچے سے گولی چلنے پر ماں جاں بحق ہوگئی ۔
،پولیس کے مطابق ذوالقرنین پستول سےکھیل رہاتھاکہ گولی چل گئی،33سالہ عاصمہ سینےپرگولی لگنےسےشدید زخمی ہوئی،ہسپتال میں دوران علاج عاصمہ بی بی زندگی کی بازی ہار گئی ۔ پولیس نےذوالقرنین کوتفتیش کیلئےحراست میں لےلیا،واقعہ کامقدمہ شوہر خرم جہانگیر کی مدعیت میں درج کرلیا ۔ پولیس نےلاش کوپوسٹ مارٹم کیلئےمردہ خانےمنتقل کردیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی سےرپورٹ طلب کر لی