فیکٹری ایریا سے   نامعلوم شخص کی لاش برآمد

10 Oct, 2024 | 06:11 PM

وقاص احمد : فیکٹری ایریا کے علاقے  سے  نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی 
45سالہ شخص کو جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا ،ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی،پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی

مزیدخبریں