ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیگی رہنما آپس میں ہی الجھ پڑے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: جڑانوالہ پریس کانفرنس کے دوران لیگی رہنما آپس میں ہی الجھ پڑے۔ 

تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی پاکستان آمد کے حوالے سے لیگی رہنماؤں نے جڑانوالہ میں پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے دوران سٹیج پر جگہ نہ ملنے پر لیگی رہنما چوہدری جعفر اقبال ناراض ہوگئے۔ جس کے بعد لیگی رہنما طلال چوہدری نے سابق سینیٹر چوہدری جعفر کو منایا اور سٹیج پر دوبارہ لے گئے۔ 

 سٹیج پر لیگی رہنما حاجی اکرم انصاری ،طلال چوہدری ،خرم دستگیر خان،میاں عرفان منان بیٹھے تھے۔