لاہور؛ چور دن دیہاڑے فارمیسی سے 55 ہزار روپے چرا کر فرار

10 Oct, 2023 | 06:46 PM

This browser does not support the video element.

عابد چودھری: لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں چوروں کی فارمیسی میں واردات، 55 ہزار روپے کی نقدی چرا کر فرار ہو گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق چوروں نے دن دیہاڑے فارمیسی کے تالے توڑ کر چوری کی واردات کی۔ چور فارمیسی سے 55 ہزار روپے کی نقدی چرا کر فرار ہو گئے۔ 

واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی، جس میں چوروں کو دن دیہاڑے فارمیسی کے تالے توڑ کر واردات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزیدخبریں