ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 محسن نقوی کا ایک اورعوام دوست فیصلہ، میٹرو اورسپیڈوبس کے کرائے میں اضافے کی سمری مسترد

 محسن نقوی کا ایک اورعوام دوست فیصلہ، میٹرو اورسپیڈوبس کے کرائے میں اضافے کی سمری مسترد
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ایک اورعوام دوست فیصلہ،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے میٹروبس اورسپیڈوبس سروس کے کرائے میں 15روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔
پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے اجلاس میں کرائے میں اضافے کی سمری پیش کی گئی۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ریونیو میں اضافے کیلئے نئے اورمنفرد انداز سے کام کیا جائے۔
 اجلاس میں لاہو رریلوے سٹیشن تاگرین ٹاؤن الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری بھی دی گئی۔ورلڈ بینک کے تعاون سے لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت 27 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔