ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے لئے بری خبر

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان ،ایکسائز حکام ،فیصل آباد ،پنجاب،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی )کئی کئی سالوں سےپراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ،اعلی حکام نے پراپرٹی ٹیکس کے بڑے ڈیفالڑز کا ریکارڈ طلب کرلیا،سات ارب سے زائد کے نادہندہ لاہور سمیت پنجاب بھر کی پچاس 50580 پراپرٹیوں کا ریکارڈ بھجوا دیا گیا۔

کئی کئی سالوں سےپراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ،اعلی حکام نے پراپرٹی ٹیکس کے بڑے ڈیفالٹرز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔سات ارب سے زائد کے نادہندہ پراپرٹی مالکان کی تفصیلات بھجوادی گئیں،لاہور سمیت پنجاب بھر میں پچاس ہزار 5 سو اسی پراپرٹیز کا ریکارڈ بھجوا دیا گیا۔
لاہور کے15سو پراپرٹی مالکان 2 ارب 40کروڑ سے زائد کے ڈیفالٹرز ہیں، فیصل آباد میں اڑھائی ارب ، راولپنڈی میں 1ارب 80کروڑ کے ڈیفالٹرز کا ریکارڈ ارسال ، ایکسائز حکام کے مطابق جن اضلاع میں ریکوری نہیں ہورہی ،وجوہات بھی بتائی جائیں،بدھ کے روز تمام ڈائریکٹرز کو ریکارڈ لے کر پہنچنے کا حکم دے دیا گیا۔