عرفان قادر وزیر اعظم کے نئے معاون خصوصی مقرر

10 Oct, 2022 | 01:40 PM

ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف نے عرفان قادر کو پورٹ فولیو الاٹ کردیا ہے۔  

رپورٹ کے مطابق عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب وداخلہ ہونگے ۔ کابینہ ڈویژن  کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔اس سے قبل عرفان قادر کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔ عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔ 

مزیدخبریں