لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی

10 Nov, 2024 | 06:21 PM

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی ۔ 

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم سموگ تدارک کے متعلق کیس کی سماعت کریں گے ۔ 

 ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ ، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات علی اعجاز سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوں گے ۔  ماحولیاتی کمیشن کے ممبران عدالتی احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کریں گے۔ 

مزیدخبریں