ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈینگی کے مزید 79 کیسز سامنے آ گئے

ڈینگی کے مزید 79 کیسز سامنے آ گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے۔
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 79 کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال اب تک 6838 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 65، چکوال سے 04جبکہ سیالکوٹ سے  ڈینگی کے دو کیسز رپورٹ ہوئے۔