پیپلز پارٹی ملتان کے سینئیر لیڈر انتقال کر گئے

10 Nov, 2023 | 11:58 PM

زوہیب بخاری: ملتان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان  انتقال کر گئے۔

زاہد خان اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ زاہد خان دل کے عارضے میں مبتلا تھے،مرحوم کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزیدخبریں