اہم خبر! نواز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا

10 Nov, 2022 | 06:33 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: پاکستان حکومت نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا۔ 

ذرائع کے مطابق وزرات خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد سفارتی پاسپورٹ جاری کیا گیا۔سفارتی پاسپورٹ پانچ سال کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کے آفس سے پاسپورٹ بھجوایا گیا۔

ذرائع کے مطابق سفارتی پاسپورٹ نواز شریف کو بھجوا دیا گیا۔ اشتہاری ہونے پر سابق حکومت نے سفارتی پاسپورٹ منسوخ کیا تھا۔ نواز شریف کو رواں سال عام پاسورٹ پہلے ہی جاری ہو چکا ہے۔

مزیدخبریں