عمران خان کے دونوں بیٹے لاہور پہنچ گئے

10 Nov, 2022 | 12:46 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے والد کی عیادت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔

یاد رہے کہ عمران خان 3 نومبر کو وزیر آباد میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔فائرنگ کے واقعے کے بعد عمران خان نے لندن میں موجود اپنے بیٹوں سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا اور انہیں حوصلہ بھی دیا تھا۔اب اطلاعات ہیں کہ عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان لاہور پہنچ گئے ہیں۔

قاسم اور سلمان اپنے والد کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچے جہاں ان کا کہنا تھا آپ پر  حملے کی خبر نے پریشان کر دیا تھا۔

مزیدخبریں