ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی مڈٹرم الیکشن میں بری پرفارمنس پرجو بائیڈن مستقبل کیلئے گھبرا گئے

امریکی مڈٹرم الیکشن میں بری پرفارمنس پرجو بائیڈن مستقبل کیلئے گھبرا گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی مڈٹرم الیکشن میں بری پرفارمنس پر امریکا کے صدر جو بائیڈن اگلی بار صدارتی امیدوار بننے سے گھبرا سے گئے ہیں۔

 پریس کانفرنس میں صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ دوسری بار صدارت کا امیدوار بننے کا فیصلہ اگلے برس کریں گے۔ایک بار صدر بننے والا لیڈر عام طور پر دوسری بار بھی صدارت کا الیکشن ضرور لڑتا ہے۔ صدر بائیڈن نے ایوان میں فتح حاصل کرنیوالے ری پبلکنز سے سمجھوتے پر بھی آمادگی ظاہر کردی۔

انہوں نے کہا کہ وہ اسپیکر بننے کے ری پبلکن امیدوار کیون مک کارتھی کو ٹیلی فون کریں گے۔ 

Ansa Awais

Content Writer