یونیورسٹی کے ملازم کا اپنی بیوی پر تشدد، فوٹیج منظر عام پر آگئی

10 May, 2024 | 07:36 PM

This browser does not support the video element.

سٹی42: لاہور کے علاقہ ڈیفنس سی میں یونیورسٹی کے ملازم کا اپنی بیوی پر تشدد ، ڈاکٹر سید اسد حسین کے ام فروا پر تشدد کی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سید اسد حسین نے اپنے بچوں کے سامنے بیوی پر جسمانی تشدد کیا۔ڈیفنس سی پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ گالم گلوچ اور تشدد کے بعد مجھے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔
 

مزیدخبریں