ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول

چاند پر جانیوالے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے پہلی تصویر موصول
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’’ آئی کیوب قمر‘‘ کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا جس کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔

 سپارکو کے مطابق آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں،ترجمان سپارکو نے بتایا کہ آئی کیوب قمر کے کنٹرولرز ، سب سسٹمز اور پروٹو کولز کی مدار میں ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے، یہ مشن چاند کے مدار میں پہنچنے کے بعد 5 سے 6 دن تک تجرباتی مراحل میں رہےگا۔

 چائنہ نے آئی کیوب قمر سے بنی فوٹو کو پاکستانی سفیر کے حوالے کیا،تصاویر کی پہلی رونمائی کی گئی پھر تقریب منعقد کی گئی۔

 خیال رہے کہ آئی کیوب قمرکوچینی مشن چینگ6 کےساتھ 3مئی کو ہینان اسپیس لانچ سائٹ سےخلامیں بھیجا گیا تھا۔
 

Ansa Awais

Content Writer