تحریک انصاف کے دفتر  پر چھاپہ، یاسمین راشد کا کوآرڈینیٹر گرفتار

10 May, 2023 | 05:13 PM

تحریک انصاف کے دفتر  پر چھاپہ، یاسمین راشد کا کوآرڈینیٹر گرفتار

ویب ڈیسک: لاہور پولیس نےجیل روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر پر چھاپہ مار کر یاسمین راشد کے میڈیا کوآرڈینیٹر سمیت کئی افراد کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق چھاپے کے وقت تحریک انصاف کا کوئی لیڈر دفتر میں موجود نہیں تھا۔  بتایا گیا ہے کہ جیل روڈ دفتر سے گرفتار ہونے والے ملازم سکیورٹی گارڈ اور باورچی ہیں۔

مزیدخبریں