سٹی 42: محکمہ داخلہ پنجاب نے امن و امان کیلئے فوج طلب کرلی ہے۔
فوج طلب کرنے کی درخواست وفاقی حکومت نے منظور کرلی۔ فوج کو آرٹیکل 245کے تحت طلب کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں، پاک فوج امن و امان قائم کرنے کے لیےضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
پنجاب حکومت نے فوج طلب کرلی
10 May, 2023 | 02:08 PM