ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں ہزاروں بھرتیاں آگئیں

سکولوں میں ہزاروں بھرتیاں آگئیں
کیپشن: Recruitment in govt schools
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)سرکاری سکولوں میں ابتدائی تعلیم کو فروغ دینے کا فیصلہ، پرائمری سکولوں میں ہزاروں آیا بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق پنجاب کے پندرہ سو سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، ان پرائمری سکولوں میں 1500 آیا بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس سے قبل 5 ہزار سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے لئےکلاس رومز دستیاب ہیں۔

یونیسف کی امداد سے ابتدائی تعلیم کے کلاسز بنائے جائیں گے۔ متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز  کے لئےآیا بھرتی کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ آیا کو ماہانہ تنخواہ نان سیلری بجٹ سے ادا کی کی جائے گی۔
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer