اریبہ حبیب اور یشما گل کی ’واٹس ایپ چیٹ‘ لیک ہوگئی

10 May, 2022 | 08:15 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب اور یشما گل کی واٹس ایپ چیٹ لیک ہوگئی۔

 اداکارہ اریبہ حبیب کی ساتھی اداکارہ یشما گل کے ساتھ کی گئی گفتگو لیک ہوگئی۔واٹس ایپ پر اریبہ یشما سے پوچھتی ہیں کہ آج کا کیا پلان ہے مجھے بتائیں، میں رات کی دعوت کی پلاننگ کررہی ہوں۔‘اس پر یشما کہتی ہیں کہ واہ واہ، اتنی عزت، انہوں نے اریبہ کے لیے پیار کا اظہار بھی کیا اور ماں صدقے لکھا۔

مزیدخبریں