سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

10 May, 2022 | 05:44 PM

Abdullah Nadeem

سٹی 42: سونے کی  قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

 سونے کی قیمت میں 1400روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 34 ہزار 400 روپے ہوگئی ۔10 گرام سونےکی قیمت میں 1200 روپے کا  اضافہ ہوا ہے جس کے بعد  10 گرام سونے کا دام  1 لاکھ 15 ہزار 226 روپے ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر مہنگا ہوکر 1863 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ صرافہ بازار ڈیلر کیمطابق ڈالر مہنگا ہونے سے سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔

مزیدخبریں