گرمی سے پریشان روزے داروں کیلئے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری

10 May, 2019 | 10:10 AM

Sughra Afzal
Read more!

(سٹی 42) گرمی سے پریشان روزے داروں  کیلئے خوشخبری، محکمہ موسمیات نے کل ابر رحمت برسنے کی پیشگوئی کردی ہے۔

 گرمی سے پریشان روزے دار وں کی دعائیں رنگ لے آئیں، محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 اور کم سے کم درجہ حرارت25 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب21فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

مزیدخبریں