ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان؟
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

 نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ یکم مارچ کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔