ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

26 نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

26 نومبر احتجاج کیسز؛ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ  کی رخصت کے باعث  26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 کیسز میں بشریٰ بی بی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کی گئی۔

بی بی کے خلاف راولپنڈی میں 20 اٹک میں 10 اور چکوال میں ایک مقدمہ درج ہے۔

 
 

Ansa Awais

Content Writer