پشین؛ آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق

10 Mar, 2024 | 08:02 PM

ویب ڈیسک : پشین کلی شادیزئی سیدان کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

 پشین کلی شادیزئی سیدان کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع انتظامیہ کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے ، جاں بحق افراد چچا اور بھتیجا بتائے جاتے ہیں۔

 ذرائع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  آسمانی بجلی گرنے سے 25بھیڑیں بھی مر گئیں۔ 

مزیدخبریں