ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھا جائے گا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھا جائے گا۔ 

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے قریب سدیر رصدگاہ میں چاند دیکھنے کے لئے مرکز قائم کر دیا گیا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، مکہ مکرم، مدینہ منورہ اور تبوک میں سورج غروب ہونے کے بعد 13 منٹ تک ہلال افق پر موجود رہے گا۔ ریاض، حریملا ، حوطۃ بنی تمیم، حفر الباطن اور عرعر میں چاند 11 منٹ تک رہے گا۔ ماسمیاتی عوامل رویت ہلال میں مانع بھی ہوسکتے ہیں۔