ملبوسات کا بڑا میلہ سج گیا ،معروف فیشن برینڈ کے سمندر پر جلوے

10 Mar, 2023 | 09:09 PM

زین مدنی:  حسن کے جلوے اور رنگ و نور کی برسات، ملبوسات کا بڑا میلہ سج گیا جہاں ملک کےمعروف برانڈ نے اپنی نئی کولیکشن متعارف کروائیں .

تفصیلات کے مطابق معروف فیشن برینڈ پیریشائی کے سمندر پر جلوے  بکھیرے ،برینڈ کے ملبوسات زیب تن کرکے ماڈلز کی ادائیں دکھائی گئیں ، نامور ماڈلز نے سمندر کنارے اپنے حسن کے جلوے دکھائے  اور فیشن کی دنیا میں برینڈ نے نئے انداز متعارف کرا دئیے۔رنگ دار  ملبوسات فیشن کے دلدادہ افراد کو خوب لبھاتے رہے۔

مزیدخبریں