سونا سستا ہو گیا

10 Mar, 2023 | 05:50 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سونے کی قیمت میں کمی،ڈالر سستا ہونے پر سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

ایک تولہ سونا 200 روپے کمی سے 1 لاکھ 97 ہزار 500 روپے  جبکہ10 گرام سونا 172 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 69 ہزار 324 روپے کا ہوگیا ہے ۔ایک تولہ چاندی 2120 روپے پر برقرار ہے۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر مہنگاہوکر 1834 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

مزیدخبریں