ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سانگھڑ: چائے دیر سے دینے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا

سانگھڑ: چائے دیر سے دینے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا
کیپشن: Murder
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سانگھڑ میں چائے دیر سے دینے پربھائی نے بہن کو قتل کر دیا، بعد ازاں خود تھانے پہنچ کر گرفتاری بھی دے دی۔

پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل شہداد پورکے گاؤں خمیسو بروہی میں پیش آیا۔ ملزم نے اپنی 19 سالہ بہن نازبانو کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا۔

ملزم نے جیل سے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ بہن نے چائے دینے میں دیرکی تو غصے میں پستول سے فائرکرکے بہن کو قتل کردیا اور واردات کے بعد تھانے پہنچ کر گرفتاری دی ہے۔