دھرم پورہ:طالب علم بس کے نیچے آ گیا،موقع پر جاں بحق

10 Jun, 2024 | 11:29 AM

(عابد چودھری)دھرم پورہ علامہ اقبال روڈ پر ٹریفک حادثہ میں طالب علم جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو1122 کے مطابق بس سے اترتے ہوئے طالب علم اسی بس کے نیچے آ گیا۔ افسوسناک حادثے میں طالب علم موقع پر  ہی جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کی نعش پولیس کے حوالے کر دی گئی۔


 

مزیدخبریں