برائلر مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ

10 Jun, 2024 | 10:04 AM

سیعد احمد: مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے ۔

لاہور میں چکن کی قیمت میں 46روپے فی کلو    اضافہ کے بعد برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 484 روپے فی کلو  مقرر کیا گیا ۔

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 322 روپے جبکہ پرچون ریٹ 334روپے فی کلو جاری کر دیا گیا ۔فارمی انڈے 2روپے فی درجن مہنگے ہو نے کے بعد  239روپے فی درجن مقرر کر دیے گئے۔انڈوں کی پیٹی 7050روپے میں فروخت کی جارہی ہے ۔

 
 
 
 

مزیدخبریں