ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سمندری طوفان کے خطرات کے باعث ساحلی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ

سمندری طوفان کے خطرات کے باعث ساحلی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  حیدرآباد میں سمندری طوفان کے خطرات کے باعث ساحلی علاقوں میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ۔

 ڈویزنل کمشنر بلال احمد میمن کی سفارش پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  بدین، ٹھٹھہ اور سجاول میں مچھلی کے شکار سمیت ساحل پر جانے پر پابندی عائد کردی۔  کمشنر بلال احمد میمن نے کہا کہ مچھیرے ساحل سے کشتیاں اور جال سمیت دیگر چیزیں باہر نکال لیں،   پولیس افسران متعلقہ اضلاع میں پیٹرولنگ کریں،  کسی بھی نقل حرکت کی صورت میں شکایت درج کریں۔

Bilal Arshad

Content Writer