ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے حکومت کا ریلیف 

Lng,price,Ogra,relief
کیپشن: Gas pipeline,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا ،ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 1.17 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔جون کیلئے ایل این جی کی قیمت 22 اعشاریہ چھ صفر ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مقرر کی گئی ہے۔

سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 1.06ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی ہوئی، سوئی سدرن گیس کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 1.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی۔

سوئی سدرن گیس کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 1.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی ہوئی،جون کے مہینے کیلئے ایل این جی کی قیمت 22.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک مقررکردی ،اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔