(24 نیوز)سونا سستا ہو گیا،فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔
فی تولہ سونا 500 روپے کمی بعد 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کمی سے 1840 ڈالر فی اونس ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 1 لاکھ 40 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔
دس گرام سونا 430 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 20 ہزار 370 روپے کا ہوگیا۔