ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روپیہ کمزور ، ڈالر  کی قیمت میں بڑا اضافہ

Dollar rate increased
کیپشن: Dollar rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)بڑھتے تجارتی خسارے اور بیرونی قرض کی ادائیگی کے سبب روپیہ دباؤ کا شکار ہے،ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

  انٹربینک میں ڈالر1 روپے 73پیسے مہنگاہوکر 2 سو 2 روپے50 پیسے پر پہنچ گیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 11 ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 45ارب ڈالر تک جاپہنچا ہے ، ساتھ ہی ایک ہفتے میں بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی سے ملکی مجموعی ذخائرمیں 60 کروڑ ڈالر کی نمایاں کمی ہوگئی اور ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر نومبر 2ہزار 19 کی کم سطح 15 ارب سترہ کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔