گلبرگ کی کشادہ سڑکیں تجاوزات کے باعث سکڑ گئیں

10 Jul, 2024 | 10:46 PM

اسوہ فاطمہ: کنال پارک بازار گلبرگ میں تجاوزات کے باعث سڑکیں سکڑ کر رہ گئیں۔دکانوں کے آگے  ریڑھی بانوں نے کاروبار جما لیے۔

شہریوں کا گزرنا محال ہوگیا ۔، تجاوزات کے باعث ٹریفک کی روانی بھی شدید سست روی کا شکار  ہے ۔

 کاروباری افراد کا بھی شکوہ ہے کہ انکے لیے تجاوزات نقصان دہ ثابت ہوتا ہے ۔گاہک دکان کے اندر ہی نہیں آتا۔ انتظامیہ اس معاملے میں ایکشن لے.

مزیدخبریں