پاک فوج کے شہد ا پر قوم کو فخر ہے، وزیراعلیٰ پنجاب 

10 Jul, 2024 | 09:40 PM

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے افسر اور جوانوں کے لئے حرف تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا۔

وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاک فوج کے شہد ا پر قوم کو فخر ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید ہوگئے۔ 

مزیدخبریں