ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جماعت اسلامی دھرنا،پی ٹی آئی  شمولیت کے حوالے سے فیصلہ آج کرے گی 

جماعت اسلامی دھرناCity 42, تحریک انصاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عثمان خادم :جماعت اسلامی کے اسلام آبا دھرنا میں پاکستان تحریک انصاف نے  شمولیت کے حوالے سے مشاورت شروع کردی

پارٹی نے مرکزی قائدین اور صوبائی کمیٹیوں سے تجاویز مانگ لیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل دھرنے میں شرکت کرے گی یا نہیں، اس حوالے سے ابھی  مشاورت جاری ہے۔

 مشاور ت میں یہ تجویز بھی زیرغور آئی ہے کہ جماعت اسلامی محرم کے بعد پی ٹی آئی کے احتجاج میں شمولیت کی یقین دہانی کروائے تو دھرنے کا حصہ بنیں  گے البتہ دھرنے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے فیصلہ آج رات متوقع ہے۔