میانمیر کالونی، ایک ہفتے سے گیس بند، اہل علاقہ پریشان

10 Jul, 2024 | 04:44 PM

عمران فیاض : میانمیر کالونی گلی نمبر  پانچ میں ایک ہفتہ قبل ہونے والی بارش کے باعث گیس پائپ لائن میں پانی بھر نے سے لیکج ہو نے کے بعد پوری گلی کی گیس بند کر دی گئی۔  

بارہا شکایت کے باوجود متعلقہ حکام  ٹس سے مس نہ ہوئے۔اہل علاقہ گزشتہ ایک ہفتے سے  گیس کی بندش کے باعث شدید پریشان ہیں،اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں