پھلوں اور سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 10 جولائی، 2024

10 Jul, 2024 | 01:27 PM

Ansa Awais

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ -بدھ 10 جولائی، 2024

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 300روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 150روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 140 روپے
خربوزہ درجہ اول فی کلو 95روپے
آڑو درجہ دوئم فی کلو 130 روپے
فالسہ درجہ اول فی کلو 270روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 10 جولائی، 2024

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 72روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 88 روپے
لہسن چائنہ فی کلو 210روپے
لہسن دیسی فی کلو 270 روپے
کھیرا دیسی فی کلو 66روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 80روپے
لیموں دیسی فی کلو 260روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 47روپے
مزیدخبریں