ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

25سرکاری جامعات میں VC کی ملازمت کیلئے 600 امیدوار سامنے آگئے

25سرکاری جامعات میں VC کی ملازمت کیلئے 600 امیدوار سامنے آگئے
کیپشن: VC's : HEC
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:25سرکاری جامعات میں مستقل و ی سی کے خواہشمند 600سےزائد امیدوار سامنے آگئے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے امیدواروں سکروٹنی شروع کر دی۔

تفصیلات کےمطابق حکومت نےمحکمہ ہائر ایجوکیشن کو 20 جولائی تک سکروٹنی مکمل کرنے کی ہدایات کردی،25جامعات میں 3 خواتین کی یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے امیدواروں کے لئےعمر کی حد 65 سال مقرر کر رکھی تھی۔
وائس چانسلر کی مدت ملازمت 4 سال تک ہوگی،بیشتر سرکاری جامعات میں 2 سال سے مستقل وائس چانسلر موجود نہیں۔