قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچز کی پی سی ہیڈ کوارٹر آمد

10 Jul, 2024 | 12:46 PM

وسیم احمد: قومی کرکٹ ٹیموں کے ہیڈ کوچز گیری کرسٹن اور جیسن گلیپسی کی پی سی ہیڈ کوارٹر آمد،اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی ان کے ساتھ تھے۔

کوچز نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ سے ملاقات کی,ملاقات میں سلیکٹر اسد شفیق، محمد یوسف اور بلال افضل بھی موجود تھے,ملاقات میں کرکٹ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں